Khawab Mein Eent Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Eent Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Eyntin Jama Karna. To Kisi Ka Khawab Mein Eent Ko Tarashna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Eent Ko Torna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Pakki Eent Dekhna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Pakki Eent Ki Seerhi Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Eent Deewar Se Nikalna. Khawab Mein Kachi Eent Dekhna. Khwab Mein Eent Ka Saaz Dekhna To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Eent Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں اینٹ دیکھنا مال جمع اور اکٹھا کرنے کی دلیل ہے۔ چنانچہ ہر ایک اینٹ کے عوض ہزار درہم مقرر کرتے ہیں۔

Khwab Mein Eyntin Jama Karna

اگر دیکھے کہ اس نے بہت سی اینٹیں جمع کی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا بہت سا مال جمع ہو گا۔

Khawab Mein Eent Ko Tarashna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے دیوار میں سے اینٹ تراشی ہے۔ دلیل ہے کہ دیور کے مالک کا مال لے گا۔

Khwab Mein Eent Ko Torna

اور اگر دیکھے کہ اینٹ کو پارہ پارہ کر کے پرا گندہ کر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے مال کو پرا گندہ اور تلف کرے گا۔ خواب میں اینٹ توڑنامال و دولت ویران اور ضائع کرے گا۔ اور پشیمان ہوگا۔

Khawab Mein Pakki Eent Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پختہ اینٹ خواب میں بری ہے۔ کیونکہ اس کو آگ پہنچی ہوئی ہے اس وجہ سے غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ خواب میں پختہ اینٹ دیکھنا دکھ تکلیف اور مصیبت اٹھانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Pukhta Eent Ki Bunyad Dekhna

اگر کوئی خواب میں پختہ اینٹ کی بنیاد دیکھتاہے۔ تو یہ بیرونی دشمنوں سے نجات حاصل کرے گا۔ اور امن امان قائم ہوگا۔

Khawab Mein Pakki Eent Ki Seerhi Dekhna

پختہ اینت کی سیڑھی دیکھنا پکی اینٹ کی سیڑھی دیکھنا خیر کی علامت نہیں ہے۔

Khwab Mein Eent Deewar Se Nikalna

اگر کو ئی شخص خواب میں اینٹ دیوار سے نکالتا ہے۔ تو اس خواب کی تعبیر مالک کے مال میں خیانت کرنے اور بدنام ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Kachi Eent Dekhna

اسیطرح خواب میں کچی اینٹ دیکھنا دولت جمع کرنے کی مگر کنجوس ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Eent Ka Saaz Dekhna

اسکی دلالت مال جمع کرنے والے شخص پر ہوتی ہے۔ چنانچہ اینٹ بناکر ان کو خشک کرکے جمع کرنا مال جمع کرنے کی دلیل ہے. خواب میں دیکھا کہہ وہ اینٹ بناکر خشک ہونے سے پہلے استعمال میں لایا۔ اس کے اوپر چلا تو یہ غم اور تکلیف اور مال میں فساد واقع ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Ghar Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page