Khawab Mein Dhol Bjana ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Dhol Bjana ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Dholak Bjana. To Kisi Ka Khawab Mein Dhol Ki Awaz Sunnaa. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Dholki Bajana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Dhol Ke Sath Bansuri Bjana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Dhol Bjana ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھول بجانا بے ہودہ کام۔ بری خبر اور جھوٹ اور ظاہر کام اور روشن ہے اور ان سب کی تاویل یہ ہے کہ ڈھول بجانے والا برا انسان ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ڈھول بجانا مختلف خبریں اور بے فائدہ باتیں ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ صرف ڈھول بجاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ باطل کلام ہو گا۔

Khwab Mein Dholak Bjana

اگر کوئی شخص خواب میں ڈھولک بجاتا ہے۔ تو یہ افلاس سے پریشان ہوگا بےتدبیرو حیران ہوگا۔اور اگر عورتوں کو ڈھولک بجاتے ہوئے دیکھے تو باعث خوشی ہے۔

Khawab Mein Dhol Ki Awaz Sunnaa

اسیطرح ڈھول کی آواز سننا اگر آواز دور سے آئے تو خوشخبری پائےگا۔ اور اگر نزدیک سے سنے تو غم و دکھ میں پڑےگا مصیبت اٹھائےگا۔ ڈھول کی آواز جھوٹ کی بھی علامت ہے۔

Khwab Mein Dholki Bajana

اگر دیکھے کہ ڈھولکی بجاتا ہے۔تو یہ افلاس سے پریشان ہوگا بے تدبیر و حیران ہوگا۔اگر عورتوں کوبجاتا دیکھے تو باعث مسرت ہے۔

Khawab Mein Dhol Ke Sath Bansuri Bjana

اور اگر دیکھے کہ ڈھول کے ساتھ بانسری بجاتے ہیں اور ناچتے ہیں۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Doll Dekhna ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page