Khawab Mein Chukandar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Chukandar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Chukandar Khana. To Kisi Ka Khawab Mein Chukandar Ke Pattay Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Chakandar Phenkna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Pakka Hwa Chukandar Khana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Chukandar Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چقندر غم دکھ کی دلیل ہے۔ خواب میں چقندردیکھنا عورتوں کے لیے تھوڑا فائدہ ہے۔

Khwab Mein Chukandar Khana

اگر کوئی دیکھے کہ اس نے چقندر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا۔چقندر خواب میں کھانا رنج و مصیبت پیش آنے کی اور پریشانی اٹھانےکی علامت ہے۔

Khawab Mein Chukandar Ke Pattay Dekhna

اسیطرح اگر کوئی خواب میں چقندر کے پتے دیکھتا ہے تو یہ خوشی حاصل کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Chakandar Phenkna

اور اگر دیکھے کہ چقندر کو گھر کے باہر گرایا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ خواب میں چقندر پھینکنا دکھ تکلیف سے نجات پانے کی اور آرام پانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Pakka Hwa Chukandar Khana

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پکا ہوا چقندر کھانا بھی عورتوں کے لیے تھوڑی منفعت ہے۔ پکا ہوا چقندر کھانا رزق میں ترقی کی دلیل ہے۔ اور عورتوں کیلئےہر حالت میں چقندر دیکھنا اچھا ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabzi Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page