Khawab Main Takht Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Takht Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Takht Par Bethna. To Kisi Ka Khwab Mein Takht Par Sona. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Takht Ka Totna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Takht Arasta Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khwab Mein Takht Se Utarta Dekhna.

Khawab Main Takht Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ تخت خواب میں دیکھنا امیر بزرگ یا مانگا ہوا مال ہے۔ خواب میں تخت دیکھنا کسی بزرگ سے فیض یاب ہوگا۔ بلند مرتبہ اور عزت حاصل کرےگا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخت کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)کسی بزرگ کی صحبت(2)بلندی(3)مرتبہ(4)عزت(5) بزرگواری۔

Khwab Mein Takht Par Bethna

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اس پر کوئی چیز بچھائی ہوئی نہیں ہے۔ تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو تخت پر بیٹھا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ کسی بڑے آدمی سے ملے گا۔ اور اس سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔

Khwab Mein Takht Par Sona

اور اگر دیکھے کہ تخت پر سویا ہے اور اس پر کچھ بچھایا ہوا ہے تو دلیل ہے۔ کہ بزرگی پائے گا اور تخت کی قدرو قیمت کے مطابق دشمنوں کو مغلوب کرے گا۔ اور خواب میں تخت پر سونا راہ دین اور پرہیز گاری سے بے خبر ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Takht Ka Totna

اور اگر دیکھے کہ تخت ٹوٹاہے اور وہ اس پر سے گر پڑا دلیل ہے۔ کہ عزت اور مرتبے سے گرے گا اور اس کا حال بد ہو گا۔

Khwab Mein Takht Arasta Dekhna

اگر دیکھے کہ تخت آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بڑے آدمی سے صحبت ہو گی اور عزت اور نصرت پائے گا۔

Khwab Mein Takht Se Utarta Dekhna

اور اگر دیکھے کہ تخت سے نیچےاترا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے۔ کہ ملازمت سے فارغ ہوگا پستی پائے گا اور مرتبہ میں کمی واقع ہوگی۔

مزید تعبیرات

Khawab Mein Ganna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page