Khawab Main Shatranj Khelna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Shatranj Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Shatranj Khelna. To Kisi Ka Khawab Mein Shatranj Jeetna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Shatranj Ka Mohra Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Mein Shatranj Takhta. Aur Ap Parhein Ge Khawab Mein Shatranj Haarna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Main Shatranj Khelna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں شطرنج کھیلنا بہتان اور جھوٹی بات ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب شطرنج کا کھیلنا لڑائی اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شطرنج کھیلنا بھلائی اور خیر او ر نفع نہیں ہے۔

Khawab Mein Shatranj Jeetna

اور اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے شطرنج کھیلنے میں مخالف کو مغلوب کیا ہے۔ یعنی وہ جیتا ہے دلیل ہے۔ کہ کسی جھوٹ سے باندھےگا۔اور اس کو تہمت یابہتان لگائے گا ۔

Khawab Mein Shatranj Ka Mohra Dekhna

خواب میں اسکا دیکھنا کاموں میں درستی پر دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی یہ پوشیدگی اور اچانک موت پر دلالت کرتا ہے۔ اور بات میں سچائی پر بھی اور حاملہ کے لیے لڑکی پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Shatranj Takhta

خواب میں اس سے مراد دنیا ہے جس میں اونچ نیچ ہوتی ہے۔ اور جینے والا جیتا ہے تو مرنے والا مرتا ہے۔ صحیح اور ٹیڑھا ظاہر ہوتا ہے اس میں بھاگ دوڑ اور جنگ ہے۔ اس میں حقد فتنے اور حسد ہے ایسے ہی مالداری اور فقر ہے۔

Khawab Mein Shatranj Haarna

اگر کوئی خواب میں شطرنج ہارتا ہے۔ تو یہ تهمت یا بہتان لگنے سے رسوا و بدنام ہوگا۔ اور شرمندگی حاصل ہوگی۔

مزید تعبیرات

Khawab Mein Geedarr Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page