Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Pyaaz Dekhna Maal Haraam Aur Badnaam Honay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Pyaz Dekhny Ki Tabeer
حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں پیاز دیکھنا مال حرام اور بدنام ہونے کی علامت ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نےفرمایاہےکہ خواب میں پیاز دیکھناتین وجہ پرہے۔ 1 مال حرام 2 غیبت چغلی اوربری بات 3 کاموں میں خرابی اور پشیمانی۔
اگر کوئی خوب میں پیاز دیکھتا ہے تو یہ مال حرام حاصل کرے گا۔ بدنام ہوگا غیبت و چغلی اختیار کرنے کی دلیل ہے۔
اگر خواب میں بہت زیادہ پیاز دیکھے ہیں اور دیکھنے والا تاجر ہے تو اس کو بہت زیادہ مال ملنے کی علامت ہے
Pyaz Khana
اگر خواب دیکھنے والا نیک اور پار سا ہے اور اپنے آپ کو پیاز کھانے سے روکتا ہے تو خیر ہے۔ اگر پارسا نہیں ہے تو مال حرام جمع کرے گا اور اس میں ہمیشہ بری باتیں سنے گا۔ خاص طور پر اگر تو سرخ پیاز دیکھتا ہے۔ اگر پکا ہوا پیاز کھاتا ہے تو تو بل آخر مال حرام سے توبہ کرےگا۔ اور اللہ کی طرف رجوع کرےگا۔ اگر کوئی خواب میں سبز پیاز کھاتاہے تو یہ محنت کرنے اور محنت کانفع اور پھل کھانے کی دلیل ہے۔
Bohat Ziyada Pyaaz Khana
خواب میں بہت زیادہ پیاز کھانا جسم کے صحت مندہونے کی علامت ہے۔ ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ حزن ملال اور رنجیدہ ہونے کی بھی دلیل ہے۔ اور لوگوں سے جدائی کی علامت ہے۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Lota Dekhnay Ki Tabeer
Bimar Shakhs Ka Pyaaz Khana
اگر کوئی بیمار شخص خواب پیاز کھاتا ہے اگر تو وہ تھوڑا پیاز کھائے تو موت کی علامت ہے۔ اور اگر زیادہ پیاز کھائے تو صحت و شفاءکی علامت ہے۔
Pyaaz Ke Chilkay Utarna
خواب میں اگر کوئی شخص پیاز کے چھلکے اتارتا ہے۔ تو خوشامدی ہونے اور چاپلوسی کی علامت ہے۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.







