Khawab Main Jangli Bail Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Jangli Bail Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Jangli Bail Pakarna. To Kisi Ka Khawab Main Jangli Bailon Ka Larna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Jangli Bail Ka Gosht Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Main Jangli Bail Ka Bacha Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Main Jangli Bail Ke Seengh Dekhna.

Khawab Main Jangli Bail Dekhna ki Tabeer

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جنگلی بیل مرد تو نگر یا بہت سا مال ہے۔

Khawab Main Jangli Bail Pakarna

اگر دیکھے کہ اس نے شکار میں جنگلی بیل پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت پائے گا۔

Khawab Main Jangli Bailon Ka Larna

اور اگر دیکھے کہ وہ جنگلی بیل ایک دوسرے سے جنگ کر رہے ہیں۔ دلیل ہے کہ دو بدکار آپس میں جنگ کریں گے۔ اور جنگلی گائے تاویل میں عورت ہے۔

Khawab Main Jangli Bail Ka Gosht Khana

اور اگر دیکھے کہ جنگلی گائے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں کے سبب سے مال حاصل کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ جنگلی بیل کا گوشت کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ قوت اور دولت پائے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Main Choona Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khawab Main Jangli Bail Ka Bacha Dekhna

اور اگر دیکھے کہ جنگلی گائے کا بچہ کھڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔

Khawab Main Jangli Bail Ke Seengh Dekhna

اور اگر دیکھے کہ جنگلی بیل کے بہت سے سینگ ہیں۔ دلیل ہے کہ ہر ایک سینگ کے عوض میں اس کو دولت اور قوت حاصل ہو گی۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page