Khawab Mein Chanbeli Ka Phool Dekhna

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Chanbeli Ka Phool Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Mein Aurat Ka Chanbeli Ke Phool Chunna. To Kisi Ka Khawab Mein Gulam Ko Chanbeli Ka Ke Phool Dena. Chanbeli Ka Darakht Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Chambili Ka Poda Dekhna. Chambili Ka Khushbu Daar Hona. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Chambili Ka Guldasta Dekhna.

Khawab Mein Chanbeli Ka Phool Dekhna

خواب میں چنبیلی کا پھول دیکھنا وقت پردلالت کرتاہےکہ اسکوکچھ ملےگا۔ اور بعض کہتے ہیں کہ اس کےہاں بیٹاآئےگا۔ اوراگر چنبیلی کا پھول درخت پر دیکھےتودلیل ہے کہ خوش ہوگا۔ یا اس تھوڑی چیز ملے گی۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو چنبیلی کا گلدستہ دیا تو دلیل ہے کہ ان کے درمیان کوئی گفتگو پیش آئےگی اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہوجائیں گے۔

Khawab Mein Aurat Ka Chanbeli Ke Phool Chunna

اور اگر کوئی عورت یہ دیکھے کہ اس نے چنبیلی کے پھول کسی درخت پر سے چنے ہیں اور اپنے شوہر کو دئیے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ شوہر اس کا اس کو طلاق دیگا۔

Khawab Mein Gulam Ko Chanbeli Ka Ke Phool Dena

اور اگر کوئی دیکھے کہ چنبیلی کے پھول اس نے اپنے غلام کو دئیے تو دلیل ہے کہ اس کا غلام بھاگ جائے۔ اگر کسی نےصاحب خواب کو چنبیلی کا پھول دیا ہے تو وہ شخص اس کو توجہ دے گا۔

Khawab Mein Chanbeli Ka Darakht Dekhna

اور خواب میں چنبیلی کا درخت کوئی عورت ہے۔ جو تونگرو مالدار اور بد خو ہو ا کرتی ہے اور وہ سفلہ اور حاسد ہوتی ہے۔ اگر چنبیلی کا پھول درحت پر دیکھے تو اس کو خوشی ملے گی۔

Khwab Mein Chambili Ka Poda Dekhna

اگر خواب میں چنبیلی کا پودا دیکھا تو یہ غلام یا کنیز فرار ہونے کی دلیل ہےے۔ تکلیف بےشمارہوگی اور دل بے قرارہوگا۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Hud Hud Dekhna ki Tabeer

Khwab Mein Chambili Ka Khushbu Daar Hona

اور اگر چنبیلی خوب خوشبو دار ہو تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل جو دو احسان ہوگی۔

Khwab Mein Chambili Ka Guldasta Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں چنبیلی کا گلدستہ دیکھے۔ تو یہ دوست یا بیوی سے جدا ہونے کی علامت ہے۔

ایک ضروری گزارش۔

یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page