Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Yeh Maal Haraam Panay Ki Alamat Hai. Jo Is Ki Zindagi Ka Waseela Hoga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Khoon Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھتا ہے تو یہ مال حرام پانے کی علامت ہے۔ جو اس کی زندگی کا وسیلہ ہوگا۔ اور اس ایک تعبیر قبیلے کا سردار بھی ہوسکتا ہے۔

Naak Se Khoon Nikalna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ناک سے خون نکل رہا ہے تو یہ حرام مال پانے کی دلیل ہے۔

Chehray Par Khoon Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ اس کا چہرا خون آلود ہے۔یا اس کے چہرےسے زرد پانی نکل رہا ہے۔ لیکن چہرے پر زخم کے نشان نہیں ہیں۔تو دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہوگا۔

Pakhany Mein Khoon Dekhna

اور کوئی دیکھے کہ اس کی پاخانہ والی جگہ سے خون نکل رہا ہے۔ یا پاخانے سے ہی خون نکل رہا ہے۔ تو اسی قدر مال حرام حاصل کرنے کی علامت ہے۔

Zakham Se Khoon Nikalna

اسیطرح خواب میں پھوڑے یا زخم سے خون نکلتا دیکھنا جس قدر خون نکلتا دیکھے گا اسی قدر مال میں نقصان اٹھانے کی علامت ہے۔ اور اسیطرح خواب میں خون زخم سے بہتے ہوئے دیکھنا۔ اس کی تعبیر سچا نیک پرہیز گار ہوگا۔

Mein Khoon Piinaa

اور خواب میں خون پینا مال حرام کھانے یا ناحق کسی کا خون کرنے کی علامت ہے۔

Khoon Danton Se Nikalna

اور اگر کوئی دیکھے کہ خون اس کے دانتوں سے نکل رہا ہے۔ تویہ گھر والوں غم اور دکھ پہنچنے کی علامت ہے۔اور جسم کے ہر حصے سے خون نکلنا اچھا نہیں ہوتا صدقہ کرنا چاہیے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Khoon Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Khoon Naak Se Nikalna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page