Khwab Mein Nahana Dekhnay Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Nahana Dekhnay Ki Tabeer.Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh khwab Dekhny Wala Agar Bimar Ho To Shifa Pay Ga Aur Agar Bimar Nai Hai To Phr Kamyabi Hasil Kary Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Nahana Dekhnay Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غسل کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا غم ودکھ کم ہو گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء اور صحت پائے گا۔ تندرست ہو تو کامیابی حاصل ہوگی۔ اگر قرض دار ہے تو قرض سے نجات پائے گا۔ اور اگر خوف زدہ ہے تو خوف سے امن میں رہے

خواب میں غسل کرنا غربت دور ہونےدولت و راحت پانے قرضہ ادا ہونے اور شفاء ملنے کی علامت ہے۔ اور اگر قیدی ہے تو قید سے خلاصی پائے گا۔

خواب میں صاف پانی سے نہانا یہ رنج و غم سے نجات پانے کی بیماری سے شفایاب ہونے اور قرضہ ادا ہونے  علامت ہے۔

اور اسیطرح خواب میں گندے پانی میں نہانا بیمار ہونے کی مصیبت میں پھنسے گا۔ تکلیف اور رنج اٹھائے گا

Thoray Pani Se Nahana

اور اگر دیکھے کہ تھوڑےپانی سے غسل کیا ہے۔ اور ہاتھ منہ دھویا ہے۔ تو دلیل ہے کہ خیر و منفعت پائے گا۔

Pani Se Haath Dhona

اور اگر دیکھے کہ ہاتھ کو پانی سے دھویا ہے۔ اگر دوست رکھتا ہے تو اس کی ان سے جدائی ہونے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غسل کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام ختم ہو گا۔

Janabat Ka Ghusal Karna

حضرت جابر مغربی اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جنابت کا غسل کرنا دلیل ہے کہ جھوٹ سے توبہ کرنے کی اور غم سے نجات پانے کی علامت ہے۔ اور جو زیادتی اور نقصان جنابت کے غسل سے ظاہر ہو گی وہ جھوٹے دین پر دلیل ہے۔

Hamam Mein Nahana

اور اگر دیکھے کہ حمام میں گیا اور غسل کیا۔ اور اپنے آپ کو خوب دھویا تو دلیل ہے کہ رنج وفکر سے نجات پائے گا۔  اگر دیکھے کہ حمام میں گیا ہے اور غسل نہیں کیا ہے۔ تو عورتوں کی طرف سے اس کے دل کو غم واندوہ لاحق ہوگا۔

Nehar Mein Nahana

نہر یا دریا میں غسل کرنا بیمار ہے تو صحت پانےکی گناہوں سے پاک ہونے یا اور کوئی خوشی کی بات ہونے کی دلیل ہے۔ اور خواب میں نہر میں نہانا حاکم وقت سے عہدہ ملنے کی علامت ہے۔

Darya Mein Nahana

اگر کوئی خواب میں دریا مین نہاتا ہے۔ تو یہ بیماری سے شفاء پانے کی اور فائدہ بیشمار ہونے۔ دولت اور عزت سے سرشار ہونے کی علامت ہے۔

Samandar Mein Nahana

اور خواب میں سمندر میں نہانا بہت بڑے فائدے حاصل ہونے کی علامت ہے۔

Talaab Mein Nahana

اگر کوئی شخص خواب میں تالاب میں نہانا بیمار ہو تو شفاء پائے گا۔ اگر تندورستی دیکھے تو دنیا سے دور ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Nehar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Nahana Dekhnay Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Saaf Pani Se Nahana. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page