Khwab Mein Tasbeeh Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Tasbeeh Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh khwab Dekhny Wala ilm Haasil Kere Gaa Aur Buzurgi Panay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Tasbeeh Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں تسبیح دیکھتا ہےتو یہ حصول علم و بزرگی کی دلیل ہے۔ اور یادالہی میں مشغول ہونے کی علامت ہے۔ اس کا خواب میں دیکھنا نیک بیوی یا حلال کمائی پر دلالت کرتا ہے۔ یا ایسے لشکر پر جو اپنے مالک کے لیے فائدہ مند ہو یا دلالت کرتا ہے اس سے تسبیح کرنے پر۔

خواب میں دانوں والی تسبیح کی تعبیر نیک عورت یا حلال معیشت یا نفع مند لشکر ہے۔ خواہ خواب میں اس تسبیح کا مالک بنا ہو یا اس تسبیح کے ذریعہ تسبیح پڑھی ہو

Tasbih Karna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں تسبیح کرنا حق تعالیٰ کے فرمان کی تا بعداری ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تسبیح کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ فرمان حق کا مطیع ہو گا اور غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔

اگر کوئی شخص خواب میں تسبیح پڑھتا ہے تو یہ متقی و پرہیز گار ہونے کی اور عبادت میں مشغول رہنے کی علامت ہے۔ خواب میں اپنی انگلیوں پر تسبیح پڑھنا عبادت اور نیکی کی علامت ہے۔

Tasbeeh Ke Baad Dua Maangna

اور اسیطرح خواب میں تسبیح پڑھنے کے بعد دعا مانگنا گناہوں کی معافی مانگنےاور اللہ پاک سےبخشش طلب کرنے کی علامت ہے۔

Apne Sath Tasbeeh Rakhna

اور اگر دیکھے کہ خواب میں اپنے ساتھ تسبیح رکھتا ہے تو اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ لیکن اس کو اس کا اجر وثواب ملے گا۔

Khawab Mein Allah Pak Ki Tasbeeh Bayan Karna

خواب میں اللہ تعالی کی تسبیح بیان کرنا اسکے مومن ہونے کی اور تسبیح سے انکار کرنا کفر کی علامت ہے۔

Kisi Ko Tasbeeh Dena

اگر کوئی خواب میں کسی کو تسبیح دیتا ہےتو یہ دین کے راستہ پر چلنے کینیک کام کرنے برائی سے بچنےکی اور عزت و مرتبہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Tasbeeh Ke Sath Shukar Karna

اور اگر دیکھے کہ تسبیح کے ساتھ حق تعالیٰ کا شکر کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ د ین میں قوی ہو گا اور مال پائے گا۔ اور اگر یہ خواب کوئی والی ملک دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا ملک آباد ہو گا ۔

Tasbeeh Ka Tootna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ اس کی تسبیح ٹوٹ گئی ہے بکھر گئی ہے۔تو یہ علامت ہے کہ اس کا خاندان بکھرجائےگا یا اس کے معاملات بکھر جائیں گے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Dua Karna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Aj Ham Ne Ap Ke Samne Khwab Mein Tasbeeh Dekhna Ki Tabeer Article Sher Kia Hai Umeed Hai Ap Ko Psand Ay Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page