Khawab Mein Hajr e Aswad Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Hajr e Aswad Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Hajr e Aswad Par Hath Malna. To Kisi Ka Khawab Mein Hajr e Aswad Ko istilam Karna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Hajr e Aswad Ko Ukharna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Mein Hajr e Aswad Ko Torna. Aur Ap Parhein Ge Khwab Mein Hajr e Aswad Us Ki Jagah Par Rakhna. Khwab Mein Hajr e Aswad Ko Chumna. Khwab Mein Hajr e Aswad Ko Bosa Dena. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Hajr e Aswad Dekhna ki Tabeer

اس کا دیدار حج نصیب ہونے کی علامت ہے۔ خواب میں حجر اسود کو دیکھنا اس بات کی دلیل ہے۔ کہ وہ دنیا سےکنارہ کشی اختیار کرے گا۔ اور یاد الہی میں مشغول ہوگا۔

Khwab Mein Hajr e Aswad Par Hath Malna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر میں دیکھے کہ حجرا سود پر ہاتھ ملتا ہے۔تو دلیل ہے کہ اہل حجاز سے اس کو نفع پہنچے گا۔

Khawab Mein Hajr e Aswad Ko istilam Karna

خواب میں حجر اسودکو استلام کرنا۔ اس کی تعبیر خلفاء و بادشاہوں کے ہاتھوں بیعت تابعداری۔ یا کسی امام عالم کے ہاتھوں بیعت تو بہ سے کی جاتی ہے۔ حجر اسود کو ہاتھ سے چھونے کی تعبیر حجازی امام کی تابعداری کی نشانی ہے۔

Khwab Mein Hajr e Aswad Ko Ukharna

اور اگر دیکھے کہ حجرا سود کو اکھیڑا ہے۔ تو دلیل ہی کہ بد مذہب اور بد اعتقاد اور نا پاک ہو گا۔

Khawab Mein Hajr e Aswad Ko Torna

خواب میں حجر اسود کو توڑنا لوگوں کو اپنی رائے پر جمع کرنے کا ارادہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Hajr e Aswad Us Ki Jagah Par Rakhna

اور اگر دیکھے کہ حجرا سود کو پھر اس کی جگہ پر رکھ دیا ہے تو دلیل ہے کہ پھر راہ راست پر آجائے۔

Khwab Mein Hajr e Aswad Ko Chumna

حجر اسودکو خواب میں چومنا کسی بزرگ دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہوگا اور دین میں کامل ہوگا۔

Khwab Mein Hajr e Aswad Ko Bosa Dena

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ا گر دیکھے کہ حجرا سود کو بوسے دیتا ہے۔ اور اس پر منہ کو ملتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دین کی صلاح کی خیرو صلاح زیادہ ہو گی اور اہل علم سے ملے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Hajj Par Jane Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page