Khwab Mein Lota Dekhnay Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Lota Dekhnay Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Us Ko Safar Sy Koi Faida Hasil Ho Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Lota Dekhnay Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا مال اور نعمت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سونے یا چاندی کا لوٹا ہے تو حسب منشاء اس کو مال ملے گا۔ لیکن اس میں تہمت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سیسے یا قلعی کا لوٹا ہے تو مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیا لوٹا ہے دلیل ہے کہ سفرے سے حیرو منفعت پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس لوٹا پرانا اور شکتہ ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا نو (9)وجہ پر ہے : (1) عورت (2) خادم (3) کنیز (4) دین کا قیام (5) جسم کی درستی (6) عمر دراز (7) مال (8) خیر و برکت (9)عورتوں کی طرف سے میراث۔ اور کوزہ لٹکانے والے کو برادہ کہتے ہیں اور اس کی تاویل سردار اور امیر زادی ہے۔

Bohat Se Lote Dekhna

خواب میں بہت سے لوٹے دیکھنا یا جمع کرنا ایسے اعمال صالحہ کرنے کی دلیل ہے جو جنت میں داخل ہونے کا سبب بنے۔

Lota Toota Howa Dekhna

اگر کوئی خواب میں لوٹا ٹوٹا ہوادیکھتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لونڈی مر جائےگی۔

Dhaat Ka Lota Dekhna

خواب میں دھات یعنی تانبے کا یا بھرت کالوٹا دیکھنایا خریدنا غلام یا خادم پانے کی دلیل ہے۔

Matti Ka Lota Dekhna

مٹی کا لوٹا دیکھنا یا خریدناکنیز یاخادمہ نیک ملنے کی علامت ہے۔ اگر چاندی کا لوٹا دیکھا ہے یا پایا ہے تومال و نعمت ملنےکی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Nails Dekhna ki Tabeer

Lote Se Pani Peena

اگرکوئی خواب میں لوٹے میں پانی پیتاہے تو باندی خادمہ یا لونڈی سے جماع کرنے کی سکس کرنے کی دلیل ہے۔

Haamla Aurat ka Lota Dekhna

حاملہ عورت اگر خواب میں لوٹا دیکھے تو اس کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page