Khwab Mein Bars Ki Bimari Dekhna Ka Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bars Ki Bimari Dekhna Ka Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Mal Ka Milna Aur Dolat Mand Hona Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Bars Ki Bimari Dekhna Ka Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ برص خواب میں مال اور تونگری دولت مندی ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ برص خواب میں وراثت ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ برص خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1)مال۔ (2)میراث۔(3)منفعت۔(4)شغل کا کام ظاہر ہونا۔

خواب میں کسی نے اپنے آپ کو برص میں مبتلا دیکھا۔ تو یہ دلیل ہے کہ صاحب خواب کو کپڑا نصیب ہوگا۔ یا دلیل ہے اس کو میراث ملے گی۔ اور برص کی تعبیر مال سے بھی کی جاتی ہے۔ اوراگر دیکھے کہ اس کے جسم پر برص ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا۔

Bars Wale Ko Milna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی صحبت برص والے آدمی کے ساتھ ہوئی ہے۔ اگر وہ پارساپر ہیز گاراورنیک ہے تو دلیل ہے۔ کہ اس کو آخرت کا نفع حاصل ہو گا۔ اوراگر مفسد فسادی اور بخیل ہے تودلیل ہے کہ اس کو حرام مال سے نفع پہنچے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Kisi Ko Bimar Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Bars Ki Bimari Dekhna Ka Tabeer Aur Khawab Mein Bars Dekhna Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page