Khwab Mein Andha Hona ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Andha Hona ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Dono Ankhen Andhi Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Andhay Ka Haath Pakarna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Kisi Ki Aankh Andhi Karna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Janwar Ko Andha Karna. Or Khwab Mein Andhe Ka Beena Hona. Khwab Mein Kisi Ko Andha Dekhna.

Khwab Mein Andha Hona ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دین و اسلام سے گمراہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا آدھادین چلاجائےگا۔ یا کوئی بڑا گناہ کیا ہے اور اس کے اعضا سے کسی پر مصیبت آئے گی۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اندھاہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اچھے کام اپنے ہاتھ سے کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں اندھاہوناسات وجہ پر ہے: (1) درویشی (2) بد حالی (3) غم و اندوہ (4) نقصان جسم (5) مصیبت (6) نقصان مال (7) دین کی تباہی۔

Khwab Mein Dono Ankhen Andhi Dekhna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کی دونوں آنکھیں اندھی ہوگئی ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی چیز پردہ بنی ہوئی ہےآنکھوں سے اندھا ہونا غنی کیلئے فقر اورفقیرکیلئےغنی ہونے کی علامت ہےیاپھر اپنی عزیز چیز مال یا اولاد کا ضیاء ہے۔

Khwab Mein Andhay Ka Haath Pakarna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ گمراہ ہو گیا ہے۔

Khwab Mein Kisi Ki Aankh Andhi Karna

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کی ایک آنکھ اندھی کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو راہ دین سے دور کرے گا۔

Khwab Mein Janwar Ko Andha Karna

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی جانور کو اندھا کیا ہے۔ تو اس شخص پر دلیل ہے جو اس جانور کی طرف منسوب ہے اس کو ضرر اور تکلیف پہنچائے گا۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer

Khwab Mein Andhe Ka Beena Hona

اگر اندھا خواب میں دیکھے کہ بینا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے کام اس پر کشادہ ہوں گے اور نا امیدی سے امیدوار ہو گا اور حق تعالیٰ کی رحمت سے نصیب پائے گا۔

Khwab Mein Kisi Ko Andha Dekhna

کسی دوسرے شخص کواندھادیکھنا۔ اس خواب کی تعبیر ان دکھوں اور پریشانیوں کی طرف اشارہ کر سکتی ہے۔ جو آنے والے وقت میں خواب دیکھنے والے پر پڑیں گے۔ لیکن یہ تعبیر اس صورت میں درست ہو گی جب وہ نابینا شخص کافر ہو۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page