Khawab Mein Khaak Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Khaak Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Khaak Khana. To Kisi Ka Khawab Mein Khaak Bahar Phenkna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Khaak Sametna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Khaak Bikhairna. Khwab Mein Khaak Ghar Mein Dekhna. Khawab Mein Khaak Par Chalna. Khwab Mein Khaak Ghar Se Nikalna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Khaak Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خاک تھوڑی ہو یا بہت درہم ہیں۔ خاک دیکھنا درھم و دینار سے تعبیر ہے دلی مقصد پورا ہوگا۔ حضرت جعفر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خاک دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1) مال (2)فائدہ (3)شغل (4)بادشاہ کی طرف سے فائدہ (5)رئیس کی طرف سے فائدہ۔

Khwab Mein Khaak Khana

خاک کا کھانا مال بہت ملنے کی دلیل ہے۔ یا تو معاش کی تکلیف اٹھانے کی نشانی ہے۔

Khawab Mein Khaak Bahar Phenkna

اگر کوئی شخص خواب میں خاک اٹھا کر باہر پھینکتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ اپنا مال ضائع کرے گا۔ اور پریشانی اٹھائے گا۔

Khwab Mein Khaak Sametna

خواب میں خاک سمیٹنا مال ودولت جمع کرنے کی اور پریشانی اٹھانے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Khaak Bikhairna

اور اسیطرح خواب میں خاک ہاتھ سے بکھیرنا اسی قدر اس کا مال ضائع ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ خاک کو ہاتھ سے بکھیرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال ضائع ہو گا۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ مال سے تہی دست ہو جائے گا۔

Khwab Mein Khaak Ghar Mein Dekhna

اگر دیکھے کہ گھر میں خاک ہے۔ دلیل ہے کی اسی قدر درہم پائے گا اور اس کو بغیر رنج کے ملیں گے۔

Khawab Mein Khaak Par Chalna

اور اگر دیکھے کہ خاک پر چلتا ہے۔یا کھاتا ہے یا جمع کرتا ہے اور اٹھاتا ہے۔ یہ سب مال کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Khaak Ghar Se Nikalna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ خاک گھر سے نکالتاہے اور باہر گراتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال ضائع کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Raakh Dekhna ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page