Khawab Mein Kapra Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Kapra Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gin. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Kapra Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑا دیکھنا کسب اور مرد کا نام ہے۔ اگر اپنے کپڑے اچھے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کسب اور نام بد ہو گا۔ کپڑے پاکیزہ و نیا پہننا دین و دنیا کی دولت ملے گی۔ بزرگی پائے گا اور بیوی نیک حاصل ہوگی۔ کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پریشان ہو گا اگر خریدے تو حیران ہو گا۔

Maila Kapra Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ جو کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا میلا ہے۔ تو دلیل ہے کہ کام خراب ہو گا۔ کپڑا میلا دیکھنا کپڑا میلا دیکھنا۔ خواب کسی قسم کا ہو دکھ اور غم کی دلیل ہے۔

Kapray Par Pishaab Karna

کپڑے پر پیشاب کرنا بیٹا نیک ہو گا لیکن زنا سر زد ہو گا۔ اور فحاشی بد فعلی کثرت سے کرے گا۔

Kapra Urna

کپڑا اڑنا خواب میں کپڑا اڑنا طلب رزق و خوشی کی علامت ہے۔ اور مقام بلند کے حصول کی بھی دلیل ہے۔

Kapra Bunna

کپڑا بننا دیکھنا خواب میں کپڑے بننا سفر ہے۔ اور بننے والا مسافر ہو گا اور اگر دیکھے کہ کپڑا یا کوئی اور چیز بنتا ہے تو دلیل ہے سفر پر جائے گا۔

Kapra Bechna

کپڑا بیچنا غم و دکھ سے خلاصی ملے گی صحت مند رہے گا۔ کپڑا بیچنے والا دیکھنا نقدی و دولت اور مال ہاتھ آئے گا خوشی نصیب ہوگی۔

Purana Kapra Utarna

کپڑا پرانا اتارتا دیکھنا غم و دکھ سے نجات حاصل ہوگی۔ قرض سے فارغ ہو گا آرام پائے گا۔

Print Shuda Kapra Dekhna

کپڑا پرنٹ شدہ دیکھنا اس کی تعبیر دین و دنیا سے کی جاتی ہے۔ چنانچہ اگر حکمرانی کی اہلیت کے حامل شخص خواب میں پرنٹ شدہ کپڑا پہن لے تو تعبیر ہے۔ وہ زمینداروں کا حکمران بن جائے گا۔

Kapra Phata Dekhna

کپڑاپھٹا ہوا دیکھنا راز کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے۔ اگر پہنا ہے تو دلیل ہے کہ سفر میں رہے گا۔ یا کسی کام کے لیے اس کو قید خانہ میں لے جائیں گے۔

Khaki Rang Ka Kapra Pehnana

کپڑا خاکی رنگ پہننا مرد پہنے تو عزت و دولت پائے گا۔ عورت پہنے تو ذلیل و حوار آوارہ ہوگی۔

Khoon Alood Kapra Dekhna

کپڑا خون سے لتھڑا دیکھنا تهمت و بهتان میں پھنسے گا دنیا کا مذاق بنے گا۔

Kapra Dhona

کپڑا دھونا دشمنی اور بیر پر آمادہ ہو گا۔کسی کو دکھ دے گا مگر تجارت میں نفع ہو گا۔ اگر دیکھے کہ کپڑا دھوتے وقت پھٹ گیا ہے دلیل ہے کہ تو بہ توڑے گا۔

Kapra Zard Rang Ka Dekhna

کپڑا زرد رنگ کا دیکھنا بیماری کی نشانی ہے مصیبت پیش آئے گی اگر عورت یہ خواب دیکھے تو وہ شوہر کرے گی اور اگر شوہر دار ہے تو بیمار ہوگی۔ کپڑا زرد رنگ کا پہننا مرد پہنے تو بیمار ہو گا۔ ہلاکت پائے گا عورت پہنے تو پریشان ہوگی یا پھر آرام پائے گا۔

Sabz Kapra Dekhna

اگر کوئی خواب میں سبز کپڑا دیکھتا ہے تو دلیل یہ ہے کہ سبز کپڑا بہشتیوں کا ہے۔ وہ بھی اچھا ہے۔ کپڑا سبز رنگ کا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے دین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے۔

Red Kapra Dekhna

کپڑا سرخ رنگ کا دیکھنا سرخی جامہ کپڑے مردوں کے لیے سرخ کپڑا برا اور رنگ و اندیشہ ہے۔ اور عورتوں کے لیے خیر اور خوشی ہے اور اگر مرد دیکھے کہ اس کا تمام لباس سرخ ہے۔ دلیل ہے کہ فتنہ اور خون ریزی اس کے ہاتھ پر ہوگی۔ اور سرخی کے مطابق لوگوں پر ظلم کرے گا۔ اور سرخ کپڑا خواب میں خوشی ہے اور توفیق طاعت ہے۔

Kapra Surkh Rang Ka Pehnana

کپڑا سرخ رنگ کا پہننا مرد پہنے تو رنجیدہ پر افسردگی ہوگی عورت پہنے تو خوشی حاصل ہوگی۔

Safed Kapra Pehnana

کپڑا سفید کا رنگ پہننا مرد پہنے تو عزت و بزرگی پائے گا دولت ہاتھ آئے گی سنجیدہ مزاج ہو گا اگر عورت پہنے تو موت آئے گی۔ اور سفید کپڑا خواب میں دھویا ہوا دیکھنا آدمی کے کام بننے کی دلیل ہے۔

Kala Kapra Dekhna

کپڑا سیاہ رنگ کا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے مصیبت و رنج اور بیماری کا باعث ہے۔

Neela Kapra Dekhna

کپڑے آسمانی نیلا دیکھنا فکر خوف اور مصیبت کی علامت ہے۔ کار خیر سے باز رہے گا۔ اور نیلا کپڑا نقصان کی بھی دلیل ہے۔

Kapray Badalna

کپڑے بدلنا اگر دیکھے اس نے عورتوں کا کپڑا اپنے جسم سے اتارا۔ اور مردوں کا لباس پہنا ہے اور مردوں کے حال پر و آپس آیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف اور بے چارگی اور بلا اس سے دور ہوگی۔

Kapra Seena

کپڑا سینا اس کا کام مراد کو پہنچے گا اور اس کا حال درست ہو گا۔

Kapra Qechi Se Kaatna

کپڑا قیچی سے کاٹنا خاندان میں انتشار پیدا کرے گا نادان دوست پائے گا۔

Resham Ke Kapray Pehnana

خواب میں ریشم کے کپڑے پہننا اس بات کی دلیل ہے کہ اس کو حج نصیب ہوگا۔

Kapra Khareedna

اگر کوئی شخص خواب میں دکان سے کپڑے لیتا ہے اگر بے قیمت لے تو نقصان اٹھائے گا۔ اور اگر قیمت دے کر لے تو فائدہ اٹھانے کی دلیل ہے۔

Oon Ka Kapra Dekhna

کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے اون کا کپڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔ تو تعبیر ہے کہ وہ زہد کی زندگی گزارے گا۔ اور دوسروں کو زہد کی زندگی گزارنے کی دعوت دے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Safed Libas Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page