Khawab Mein Jawarib Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Jawarib Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Jawarib Pehnna. To Kisi Ka Khawab Mein Nai Jawarib Pehnana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Tang Jurab Pehnana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Tang Jurab Utaarna. Khawab Mein Oon Ki Jawarib Dekhna. Khwab Mein Zard Rang Ki Jawarib Dekhna. Khawab Mein Surkh Rang Ki Jawarib Dekhna. Khwab Mein Siyah Rang Ki Jurab Dekhna. Khawab Mein Purani Jawarib Dekhna. Khwab Mein Jurab Zaya Karna. Khawab Mein Jurab Farokht Karna. Khwab Mein Badbudar Jawarib Dekhna. Khawab Mein Chamray Ki Jurab Dekhna. Khwab Mein Paon Mein Jurab Dekhna. Khawab Mein Paon Mein Safaid Jurab Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Jawarib Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جراب دیکھنا خادم عورتوں کے شمار میں سے ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں جراب دیکھنا مال دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Jawarib Pehnna

خواب میں جراب پہننا پردہ داری اور رازداری کی علامت ہے۔ اور مال و دولت حاصل کرے گا۔

Khawab Mein Nai Jawarib Pehnana

اگر خواب میں دیکھے کہ نئی جراب ریشم کی یا دھاگوں کی پہنی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا خادم اصیل ہو گا اور اس سے فائدہ اٹھائے گا۔

Khwab Mein Tang Jurab Pehnana

اگر کوئی خواب میں تنگ جراب پہنے تو غم تنگی اور کسی مرض میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Tang Jurab Utaarna

خواب میں تنگ جراب تنگ موزہ اتارنا غم تنگی اور مرض کے ختم ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Oon Ki Jawarib Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی جراب اون کی یانقش دار ہے تو دلیل ہے کہ خوبصورت کنیز خریدے گا یا صاحب جمال عورت سے شادی کرے گا۔

Khwab Mein Zard Rang Ki Jawarib Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زرد رنگ کی جراب ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم بیمار سا ظاہر ہو گا۔

Khawab Mein Surkh Rang Ki Jawarib Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی جراب سرخ ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم بے شرم اور شوخ ہو گا۔

Khwab Mein Siyah Rang Ki Jurab Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی جراب سیاہ ہے۔ اگر صاحب خواب نیک ہے تو تعبیر نیک ہے اور اگر مفسد ہے تو تعبیر بد ہے۔

Khawab Mein Purani Jawarib Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی جراب پرانی اور میلی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے خادم پر تہمت لگے گی۔

Khwab Mein Jurab Zaya Karna

اور اگر دیکھے کہ اس کی جراب ضائع ہو گئی ہے یا جل گئی ہے۔ تو یہ خادم کی موت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی جراب ضائع ہو گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ زکوۃ نہ دے گا اور اس کا مال ضائع ہو گا۔ جراب ضائع کرنا بیوی کو طلاق دینے ی دلیل ہے۔

Khawab Mein Jurab Farokht Karna

اگر کوئی خواب میں جراب فروخت کرتا ہے تو مال و جائداد ضائع کرنے کی یا بیوی کے مرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Badbudar Jawarib Dekhna

اور اگر جراب بو دیتی ہے۔ تو دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ دے گا۔ اور اگر جراب کی بو ناخوش ہے تو دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ نہ دے گا۔ اور لوگوں کی زبان اس پر دراز ہو گی ۔

Khawab Mein Chamray Ki Jurab Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی جراب چمڑ ے کی ہے۔ اگر اونٹ کے چمڑے کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم باہمت اور اصل کا بزرگ ہے۔ اور اگر بکری کے چمڑے کی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کا خادم عام لوگوں میں سے ہے۔ اور اگر گھوڑے کی چمڑے کی ہے تو دلیل ہے۔ کہ اس کا خادم بزرگ اور سپاہیوں کی نسل سے ہے۔ اور اگر اس کی جراب جنگلی جانو ر کے چمڑے کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم جنگلی شخص ہے۔

Khwab Mein Paon Mein Jurab Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں جراب ہے تو دلیل ہے کہ مال کو نگاہ رکھے گا۔

Khawab Mein Paon Mein Safaid Jurab Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں سفید اور پاکیزہ جراب ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس نے اپنے مال کی زکوۃ دی ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Joota Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page