Khawab Mein Jaal Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Jaal Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Makr o Fareib Aur Sakhti Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Jaal Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرخواب میں جال مکراور حیلہ ہے۔ جال دیکھنا پریشان لوگوں کے حق میں سختی۔ اور غلاموں کے حق میں اس بات پر دلالت ہے۔ کہ انہیں بھر پور مشقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خواب میں شکاری کا جال دیکھنا دین داری میں پیچھے رہنے والے۔ حیلہ اور مکر کرنے والے آدمی پر دلالت  کرتا ہے۔ جال سے شکار پکڑنا مکروفریب سے لوگوں کو دھوکہ دے گا۔ اور دولت حاصل کرے گا۔ جال سے شکار کرتا دیکھنا دولت دنیا جمع کرنے کی علامت ہے۔

Jaal Kharedna Dekhna

خواب میں جال خرید نا دیکھنا اہل و عیال میں ترقی کا باعث ہے۔

Jaal Lagana

اگر خواب میں کسی نے خود کو چڑیا کے شکار کے لئے جال لگاتے دیکھا۔ تو وہ کسی مضبوط آدمی سے مکر کریگا۔

خواب میں عورت نے خود کو جال لگاتے ہوئے دیکھا۔ اور جب بھی جال لگایا اس میں پرندہ آکر اڑ گیا تو دلیل ہے۔ کہ یہ عورت اپنے شوہر سے حمل چاہتی ہے لیکن حمل نہیں ٹھرتا۔

Jaal Mein Phansna

جال مکر اور دھوکہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا پاؤں پھندے میں پھنسا ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Jaal Phataa Purana Dekhn

جال پھٹا پرانا دیکھنا مال ضائع ہو گا۔ غریب و مفلس ہو جائے گا پشیمانی اٹھاتے گا۔

Jaal Se Janwar Ko Pakarna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ جانور کو پھندے میں لایا ہے۔ تو جو شخص اس جانور سے منسوب ہے اس کو مکر و حیلہ سے قبضہ میں لا ئے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Larki Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page