Khawab Mein Daranti Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Daranti Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Apne Hath Mein Daranti Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Daranti Zaya Dekhna . Is Ke Elawa Khwab Mein Sonay ki Daranti Dekhna. Aur Khawab Mein Chandi Ki Daranti Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Daranti Se Katna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Daranti Dekhna ki Tabeer

خواب میں درانتی دیکھنا رزق اور کچی خبر کی دلیل ہے۔ یا اختتام عمر کی دلیل ہے۔ در انتی دیکھنا زرد مال جمع کرنےکی۔ کاروبار وسیع ہو نے کی اورمشقت اٹھانےکی علامت ہے۔

Khwab Mein Apne Hath Mein Daranti Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں درانتی ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا اوزار بنائے گا جس سے اس کو مال حاصل ہو گا۔

Khawab Mein Daranti Zaya Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی درانتی ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

Khwab Mein Sonay ki Daranti Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سونے یا چاندی کی درانتی ہے۔ دلیل ہے کہ حرام کے مال کی کوئی چیز حاصل کرے گا۔

Khawab Mein Chandi Ki Daranti Dekhna

درانتی چاندی کی دیکھنا مال حرام حاصل ہو گا۔ رشوت سود خوری اختیار کرے گا۔

Khwab Mein Daranti Se Katna

اور اگر دیکھے کہ اس سے کوئی سنہری چیز کاٹی ہے۔ دلیل ہے کہ مال او ر نعمت حاصل کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabza Dekhna In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page