Khawab Main Itar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Itar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Khushboo Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Khushboo Itar Lagana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Khushboo Soonghna. Khawab Main  Itar Swnghna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Aurat Ka Khawab Mein Khushbu Lagana. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Khushbu Farosh Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Itar Ki Khushbu Se Mast Ho Jana. Khwab Mein Perfume Dekhna۔ To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Main Itar Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس خوشبو ہے اور اس کا علم ہے اور خود عالم شخص ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا۔ اور اگر صاحب خواب مال دار ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔ خوشبو استعمال کرنا مردوں کے حق میں تعریف، حسن اور ذکر جمیل ہے۔

Khwab Mein Khushboo Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگرخواب میں دیکھے کہ اس کے پاس خوشبوہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خوشبوکا دیکھنا نو وجہ پر ہے۔ نیک تعریف(2)نیک بات(3)علم نافع(4)نیک طبیعت(5)مجلس علم(6)مرد سخی(7)عقلمند شخص(8)پاک دین(9) اچھی خبر۔

Khwab Mein Khushbo Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خوشبو اوربدبو تاویل میں نیکی اورمدح اور برائی اور نالائق بات ہے۔

Khwab Mein Khushboo Itar Lagana

اگر کوئی خواب میں عطر لگاتا ہے یا خریدتا تو یہ نیک ہونے کی علم نافع حق بات حق گوئی اختیار کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Khushboo Soonghna

اگر خواب میں دیکھے کہ خوشبو سونگھی ہے تو دلیل ہےکہ اس کی تعریف کریں گے۔اور اگر خواب میں بہت سی خوشبو سونگھے تو موت کی دلیل ہے۔ کیونکہ مرد کے لئے خوشبو اورحنوط مختلف قسم کی خوشبوئیں ملی ہوئی۔ جو کہ مردے کے لئے تیار کرتے ہیں اسے حنوط کہتے ہیں ضروری ہے۔

Khawab Main Itar Swnghna

خواب میں عطر سو نگھنا جتنی اچھی خوشبو پائے گا اسی قدر عزت دولت اختیار اور راحت پانے کی دلیل ہے۔

Aurat Ka Khawab Mein Khushbu Lagana

عورت نے خواب میں دیکھا کہ وہ خوشبو لگا رہی ہے تو علامت ہے کہ وہ کوئی اچھا کام کرے گی اگر وہ عورت کنواری ہے تو بیا ہی جائے گی۔

Khawab Mein Khushbu Farosh Dekhna

خواب میں خوشبو فروش دیکھنا لو گوں پر احسان کرنے کی اور مشہور ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Itar Ki Khushbu Se Mast Ho Jana

اگر کوئی دیکھے کہ وہ عطر کی خوشبو لگا کر مست ہو گیا ہے۔ تو یہ عقلمند مشہور ہوگا عابد سخی پاسا متقی اور خداترس ہونے کی علامت ہے۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Ghulam Hona ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page