Khawab Mein Pul Siraat Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Pul Siraat Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh To Yeh Raah Raast Par Chalne Mushkilaat Se Khulasi Panay Ki Aur Gunaaho Se Bachney Ki Daleel Hai.To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Pul Siraat Dekhna ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں پل صراط دیکھتا ہے۔ تو یہ راہ راست پر چلنے مشکلات سے خلاصی پانے کی اور گناہوں سے بچنے کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں پل صراط دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (1) راہ راست(2) مشکل کام (3)خوف (4)بادشاہ کی طرف سے آرام (5)گناہ (6)نفاق

Pul Siraat Par Khra Hona

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پل صراط پر کھڑا ہے۔ دلیل ہے کہ خراب کام اس کے ہاتھ پر درست ہو ں گا۔ کیونکہ صراط سیدھا راستہ ہے۔

Pul Siraat Se Guzar Jana

اور اگر دیکھے کہ پل صراط پر سے گزر گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بڑی مصیبت اور موت سے امن میں ہو گا۔ اور راہ آخرت کیلئےنیک عمل کرےگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ پل صراط پر سے گزرا ہے دلیل ہے کہ رہ آخرت اورنیک عمل کرے گا۔

Pul Siraat Se Girna

اور اگر دیکھے کہ پل صراط پر سے دوزخ میں گرا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج و بلا اور مصیبت میں مبتلا ہوگا۔ اور کفر و شرک میں گرفتار ہوگا۔

Pul Siraat Se Guzarna

اور اسیطرح خواب میں کوئی پل صراط سے گزرتا ہے۔تو یہ مصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے گا۔ راہ راست پرچلےگا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Saban Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page