Khwab Main Dumba Dekhna ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Dumba Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Dumba Khana. To Kisi Ka Khawab Main Dumbe Ki Chakki Dekhna. Isi Taranh Khwab Mein Dumbe Ka Gosht Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen.

Khwab Main Dumba Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ مال کا تھیلایابوری ہے کہ اس کی حفاظت کرتا ہے ۔ یا عورت کا مال ہے اس کی بڑائی اور چھوٹائی کے اعتبار پر۔ حضرت جعفر صادق ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ دیکھنا سونے کا تھیلا ہے

Khawab Main Dumba Khana

اور اگر دیکھے کہ دنبہ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مشتبہ مال کھائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ پختہ دنبہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دشمن اس کے مال میں سے کھائے گا ۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Kafan Dekhny Ki Tabeer

Khawab Main Dumbe Ki Chakki Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کو دنبے کی طرح چکی لگی ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا جو صاحب دولت و اقبال ہو گا اور روزی فراخ ہو گی۔

Khwab Mein Dumbe Ka Gosht Khana

اگر خواب میں دنبے کا گوشت کھاتاہے تو دلیل ہےکہ ظالم بادشاہ رحم کھائےگا۔ اور درھم و دینار عطاءکرےگا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page