Khwab Mein Peshab Karna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Peshab Karna Ki Tabeer.Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Maal Kharch Karne Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Peshab Karna Ki Tabeer

خواب میں پیشاپ کرنا مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔ یا غیر مناسب چیز کو روندنے کی دلیل ہے۔ اور خواب میں پیشاب کرنا رنج و غم دور ہونے۔ سختیوں سے نجات ملنے کی اولاد کو راحت ملنے۔ اور مال خرچ کرنے کی دلیل ہے۔ کثرت سے پیشاپ آنا رزق میں کثرت کی دلیل ہے۔

اور اسیطرح خواب میں چھوٹے بچوں کو پیشاب کرتے ہوئے دیکھنا۔ یہ مال و دولت ملنے کی یا پھر اولاد ملنے

اور خواب باتھ روم میں پیشاب کرنا۔ اگر تو خواب دیکھنے والا بیمار ہے تو شفاء پائےگا۔ اور اگر قرض دار ہے تو قرضےادا ہونے کی خوشی ملے گی۔

خواب میں خون کا پیشاپ کرناکسی نے دیکھا کہ اس کے پیشاپ کے راستے سے خون نکلا ہے۔ تو دلیل ہےکہ وہ کسی مطلقہ یا ذی رحم محرم عورت سے نکاح کریگا جو اس کے علم میں نہ ہوگی۔ یا اگر تو اس کی بیوی کے پیٹ میں بچہ ہے تو وہ مر جائےگا۔ یا پھر روزگار میں بہت زیادہ خلل آئےگا۔

Peshab Kapre Par Karna

پیشاپ کپڑے پر کرنا بیٹا نیک صالح ہوگا۔ لیکن زنا سرزد ہوگا اور فسق و فجوراور بے حیائی کثرت سے کرنےکی علامت ہے۔

Peshab Aurat Ko Karte Dekhna

اورخواب میں پیشاب عورت کو کرتے دیکھنا زیادہ شہوت ہوگی اور جماع کرنے کیلئے راضی ہوگا۔

Kisi Aur Ko Pishaab Karte Dekhna

کسی اور کوپیشاپ کرتے دیکھنا کسی نے دیکھا۔ کہ اس کے ساتھ دوسرا بھی کوئی پیشاپ کر رہا ہے۔ اور دونوں کے پیشاپ آپس میں مل گے ہیں۔ تو ان کے درمیان رشتہ داری قائم ہونے کی علامت ہے۔

Qabron Par Pishaab Karna

اور خواب میں کسی کا پیشاب قبروں پرکرنا یہ برے لوگوں میں شمار ہونے کی دلیل ہے۔

Ajnabi Jagah Mein Pishaab Karna

کوئی شخص خواب میں کسی غیر معروف مقام میں پیشاپ کرتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب اس علاقےمیں شادی کرے گا۔ اور اس کے ہاں اور بچہ پیدا ہوگا۔ بعض علماء نے کہا ہے کہ یہ خواب پیساخرچ کرنے پر دلالت کرتا ہے جو واپس آجائے گا۔

Pishaab Rok Lena

کسی نے دیکھا کہ کچھ پیشاپ کرنے کے بعد پیشاپ روک لیا۔ تو تعبیر یہ ہے کہ اگر صاحب خواب مالدار ہے۔ تو اس کا بعض مال ضائع ہوگا۔ اوراگر تنگ دست ہے یا مصیبت زدہ ہے۔ تو اس سے کچھ مصیبت ختم ہو جائے گی۔ خواب میں پیشاپ روکنا۔کسی کا اپنے آپ کو پیشاپ روکتے ہوئے دیکھنا۔ اپنی بیوی پرغصہ کرنے کی علامت ہے۔

Kisi Par Pishaab Karna

کوئی شخص ایک جان پہچان کے آدمی پر خود کو پیشاپ کرتے دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ اپنا مال خرچ کرکے اس کو رسوا کریگا۔

Pishaab Ka Ruk Jana

خواب میں پیشاب کا رک جانا یا مشکل کے ساتھ آنا کبھی صاحب خواب کے امور میں جلدی کرنا۔ اور عدم استقامت کی دلیل ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کے پیشاپ روکنے والے کو جب تک پیشاپ سے فارغ نہ ہو کبھی قرار نہیں ہوتا ہے۔ اور اسی خواب کی تعبیراسباب آب رسائی کی بندش بھی ہوتی ہے۔

Kharay Hokar Pishaab Karna

اگر کوئی شخص خواب میں کھڑے ہوکر پیشاب کرتا ہے۔ تو یہ اپنے مال کو فضول کاموں پر خرچ کرنے کی دلیل ہے۔

Pishaab Karne Ki Jagah Na Milna

اور اگر پیشاپ آجائے اور پیشاپ کی جگہ نہ ملے تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب اپنا مال دفن کرنا چاہتا ہے۔ اور دفن کرنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Pakhana Dekhna In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Peshab Karna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Peshab Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page