Khawab Mein Khaimah Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Khaimah Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Hakumat Aur Sardari Mily Gi. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Khaimah Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں خیمہ دیکھنا نیک ہے۔ خیمہ دیکھنا حکومت وسرداری ملنے کی دلیل ہے۔ اور اگرکوئی خواب میں پرانا خیمہ دیکھتا ہے تو یہ بہت زیادہ پریشانی کی علامت ہے۔

Khaima Lgte Dekhna

خیمہ لگتے دیکھنا منصب حاصل ہوگا۔ نعمت و برکت پائےگا کاروبار میں ترقی ہوگی۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے اپنے لیے یا کسی کے لئے خیمہ لگایا ہے۔ اور اس میں بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اگر خیمہ سیاہ ہے تو اس کی بڑائی اور چھوٹائی کے مطابق مال پائے گا۔ اور اگر سودا گر ہے تو سفر کرے گا اور مال پائے گا۔ اور اگر کوئی بڑا آدمی اس خواب کو دیکھے گا۔تو غم واندہ پر دلیل ہے

Khaimah Mein Baithna

اور اگر دیکھے کہ خیمہ میں بیٹھا ہے دلیل ہے۔ کہ دنیا کے سامان سے کچھ پائے گا۔

Khaima Apni Milk Dekhna

اور اگر دیکھے کہ خیمہ اُس کی ملک ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر خیمہ اس کی ملک ہے تو اس کی تاویل صاحب خواب کی طرف اچھا اور برا ہونے میں رجوع کرتی ہے۔

Safaid Khaima Dekhna

اور اگر خیمہ سبز یا سفید ہے تو خیر اور نیکی کی دلیل ہے۔ دیندار ہو گا۔ سفید خیمہ مال کی بھی دلیل ہے۔

Surkh Khaima Dekhna

اگر خیمہ سرخ ہے تو کھیل کو د اور عیش میں مشغول ہو گا۔

Neela Khaima Dekhna

اور اگر دیکھے کہ خیمہ کا رنگ نیلا ہے۔ تو غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے۔

Kisi Ke Liye Khaima Lagana

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے لئے خیمہ لگایا ہے۔ تو بھی غم واندوہ کی دلیل ہے اور بعض اہل تعبیر نے کہا ہے کہ عیش تنگ ہوگا۔

Khaima Se Nikalna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ خیمے سے باہر گیا ہے تو شرف اور بزرگی پائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Jaal Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page