Khawab Main Zehar Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Zehar Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Zehar Pina. To Kisi Ka Khawab Main Zehar Dena. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Zehar Khana. Khawab Main Zehar Kha Kar Qay Karna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Main Zehar Khanae Se Jisam Ka Phol Jana. Aur Ap Parhen gy Khawab Main Jisam Zehar Alood Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Main Zehar Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں زہر دیکھتا ہے۔ تو یہ غم و دکھ اور ہلاکت کی دلیل ہے۔ زہرکو خواب میں دیکھنا مال پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Main Zehar Pina

چنانچہ کسی نے دیکھا کہ اس نے زہر پی ہے۔ اور پی کر پھول گیا حتی کہ اُسے ورم آ گیا اور اس میں پیپ پڑ گئی تو اُسے اتنا ہی مال ملیگا جتنا وہ پھولاہے۔ جس نے دیکھا کہ وہ زھر پی رہا ہے تو اس کی زندگی کم ہوگی ۔

Khawab Main Zehar Pilana

جس نے دیکھا کہ وہ کسی دوسرے کو زہر پلا رہا ہے تو وہ کسی عورت سے زنا کریگا اس لئے کہ زہر خفیہ پلایا جاتا ہے اس طرح زنا بھی خفیہ کیا جاتا ہے۔

Khawab Main Zehar Khana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زہر کھانا مال حرام یا خون باطل اور ناحق ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کھائے گا۔ زہر کھانا زندگی سےبیزار ہونے کی۔ رنج میں مبتلا ہونے کی اور مصیبت مول لینے کی علامت ہے۔

Khawab Main Zehar Kha Kar Qay Karna

اسیطرح خواب میں زہر کھا کر قےکرنا الٹی کرنا۔ دولت و نعمت پانے کی اور مصیبت سےآزاد ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Main Zehar Khanae Se Jisam Ka Phol Jana

اور اگر دیکھے کہ زہر کھانے سے اس کا جسم سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم کو زہر سے تکلیف ہوئی ہے یا سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مطابق اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔

Khawab Main Jisam Zehar Alood Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا جسم زہر آلود ہے دلیل ہے کہ جس جام میں سخت حریص ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ بات کہے گا۔ اور آگے بڑھے گا۔

مزید تعبیرات

Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page