Khawab Main Jihaad Karna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Jihaad Karna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Tanha Jihaad Karna. To Kisi Ka Khawab Main Jihaad Se Mun Morrna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Jihaad Par Tiyar Hona. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Main Jihaad Par Jana. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Main Jihaad Ke Liye Bhar Nikalna. Wagerah.

Khawab Main Jihaad Karna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ راہ خدا میں جہاد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اور اس کے خویشوں کا کام نیک ہو گا اور سب بے نیاز ہو جائیں گے۔ خواب میں جہاد کرنا فرمانے الہی کی اطاعت کرے گا۔ نیک لوگوں میں شمارہوگا نیک کردار ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں جہاد کرنا چھ وجہ پر ہے۔ (1)خیرو برکت(2)آنحضرت کی سنت ادا کرنا(3)دشمن پر فتح پانا (4)بیماری سے شفاء(5)بادشاہ کی اطاعت (6)غنیمت پانا۔

Khawab Main Tanha Jihaad Karna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کافروں کے ساتھ تنہا جنگ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا اور اس کو روزی حلال ملے گی اور عمر دراز ہو گی۔

Khawab Main Jihaad Se Mun Morrna

اور اگر دیکھے کہ اس نے جہاد سے منہ موڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنوں سے منہ کو پھیر لے گا۔

Khawab Main Jihaad Par Tiyar Hona

اگ کوئی خواب میں جہاد کی تیاری کرتا ہے تو یہ دین میں ترقی کی دلیل ہے۔ پرہیزگار عادل متقی ہوگا اور دولت حاصل کرےگا۔

مزید تعبیرات

Khawab Mein Faakhta Dekhna ki Tabeer

Khawab Main Jihaad Par Jana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جہاد پر گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دولت اور نعمت اور بزرگی پائے گا۔ خواب میں جہاد پر جانا دولت نعمت اور بزرگی پانے کی علامت ہے۔

Khawab Main Jihaad Ke Liye Bhar Nikalna

اور اگر دیکھے کہ اس ملک کے لوگ جہاد کے لئے باہر نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا ۔ اور لوگوں کو مغلوب کرے گا۔

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page