Khwab Mein Qurbani Karna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Qurbani Karna Dekhna Ki Tabeer in Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Qurbani Karna Nazar Maan Kar Is Ko Poora Karne. Masaaib Se Khulasi Aur Marz Se Nijaat Panay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Wagerah.

Qurbani Karna Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اونٹ یا گائے یا بکری کی قربانی ہے۔ دلیل ہے کہ اگرغلام ہے تو آزاد ہو گا۔
اور اگر رنج و بلا اور مصیبت میں گرفتار ہے تو شفاء پائے گا اور اگر قید میں ہے تو خلاصی پائے گا۔ اور اگر درویش ہے تو مالدار ہو گا۔ خوف ہے تو امن ہو گا۔ قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا اگر حج نہیں کیا ہے تو حج کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قربانی کی تاویل چھ وجہ پر ہے۔ (1) خون (2) مراد اور حاجات کا حاصل ہوتا 3) خیر و برکت (4) چھٹے تک قحط اور تنگی کا زوال۔ خواب میں قربانی کرنا نزر مان کر اس کو پورا کرنے۔ مصائب سے خلاصی اور مرض سے نجات پانے کی علامت ہے۔ کبھی رزق کی فراوانی اورجانوروں کی زیادتی پردلالت کرتا ہے۔

Oont Ki Qurbani Karna

اگر کوئی خواب میں اونٹ کی قربانی کرتا ہے تو یہ اول وقت میں نماز جمعہ کے لیئے جانے دلیل ہے۔

Gaye Ki Qurbani Karna

خواب میں گائے کی قربانی کرنا اول وقت کے بعد نماز جمعہ کیلئے جانے کی علامت ہے۔

Mendhe Ki Qurbani Karna

اگر کوئی خواب مینڈھےکی قربانی کرتاہے تو دلیل ہےکہ وہ شخص تیسری گھڑی میں جمعہ نما پر جائےگا۔

Jangal Mein Qurbani Karna

اور اگر دیکھے کہ لوگ جنگل میں قربانی کے لئے گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ لوگ جس چیز سے ڈرتے ہیں ان میں ہوں گے۔ اوراگر قید میں ہوں گے تو خلاصی پائیں گے اور اگر غم اور تنگی ہے تو فراخی سے بدلے گی۔ خاص کر اگر یه خواب عید قربان کے نزدیک ہے تو اس کی تاویل جلدی ظاہر ہو گی۔

Qurbani Ka Gosht Taqseem Karna

حضرت ابرانیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ قربانی کا گوشت لوگوں کو تقسیم کیا ہے دلیل ہے کہ وہاں مالدارشخص مرے گا اور اس کا مال تقسیم ہو گا۔ قربانی کاگوشت بانٹنا تقسیم کرنا صلح اور پیار محبت پیدا کرےگا۔ یا اپنا مال تقسیم کرے گا عزت و شہرت اور شرف نصیب ہوگا۔

Qurbani Ka Chori Karna

اور اگر دیکھے کہ لوگوں نے گوشت چرایا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی پر جھوٹ بولے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Aaina Dekhnay Ki Tabeer

Qurbani Ka Gosht Khana

اگر کوئی خواب میں قربانی کا گوشت کھاتا ہےتو دولت اور راحت پاے گا۔ عزت و بزرگی حاصل ہوگی۔

Hamlah Aorat Ka Qurbani Karna

اگر کوئی حاملہ عورت اپنے آپ کو قربانی کرتے ہوئے دیکھے تو اِس کی تعبیر نیک اور صالح بچے کی پیدائش کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

Qurbani Ka Janwar Zibah Karna

اگر کوئی شخص خواب میں قربانی کا جانور ذبح کرتا ہے یا قربانی کے جانور کو ذبح ہوتے دیکھنا یہ سعادت مندی کی اورحلال پاکیزہ رزق ملنے کی علامت ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page