Aleena Name Meaning In Urdu In Islam

Aleena Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Aleena Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Aleena Name K Meanings In English, Arabic And In Islam.Aleena Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Aleena Name Meaning In Urdu۔Pronunciation

عَلِيْنَه

نام
Aleena انگریزی میں نام

 واضح اور ظاہر۔

نام کا مطلب

لڑکی

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Hareem Name Meaning In Urdu In Islam

عَلِيْنَه نام کا مطلب کیاہے اور کیا عَلِيْنَه نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

عَلِيْنَه یعنی “ع” پر زبر اور آخر میں “ہ” کے ساتھ عربی زبان میں مستعمل ہے، جس کا معنی ہے: واضح اور ظاہر۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

زیادہ بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا یا اُن ناموں کا انتخاب کیا جائے جن کے معانی عمدہ ہوں۔  فقط واللہ اعلم

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچی عَلِيْنَه نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page