Khawab Mein Pinjra Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Pinjra Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Ksi Afat Mein Mubtala Ho Ga Ya Gulam Bechny Wala Bany Ga Ya Khud Qaeid Ho Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

اگر کوئی خواب میں پنجرہ دیکھتا ہے تو یہ کسی آفت میں گرفتار ہوگا۔ اور غلام فروش بنے گا یا قید ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں پنجرہ دیکھنا قید خانہ کی دلیل ہے۔ کبھی بچے کے جھولے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ پنجرہ گھر پر بھی دلالت کرتا ہے۔ پنجرہ معالات کے الجھنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ شادی پر بھی دلالت کرتا ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں پنجرے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)کاموں میں قوت و توانائی (2)معیشت (3)کمائی کرنا۔

Apne Pas Pinjra Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پنجرہ ہے۔ دلیل ہے کہ کسی جگہ گرفتار ہو گا۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وہ اپنے عزیزوں میں سے کسی کے ساتھ قید خانے میں جائے گا۔

Pinjra Toota Howa Dekhna

اگر کوئی دیکھے کہ پنجرہ ٹوٹا ہوا ہے تو دکھ درد سے رہائی پانے کی اور مصیبت سے آزاد ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پنجرہ ٹوٹا ہوا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ قید خانہ کی تنگی سے نجات حاصل کرے گا۔

Khud Ko Pinjry Main Dekhna

اگر کوئی اپنے آپ کو مرغیوں کی طرح پنجرہ میں دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو کسب و معیشت میں قوت ہو گی۔ اور دشمنو ں کو مغلوب کرے گا۔

Murghion Ka Pinjra Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں مرغیوں کا پنجرہ ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس مرغیوں کی قدر و قیمت کے مطابق خیرو منفعت حاصل کرے گا۔

Pinjra Aur Murghi Khareedna

اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے مرغی اور پنجرہ خریدا ہے تو لونڈی خریدے گا اور اس کو رہائش کے لئے گھر بھی دے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Jaal Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

6 thoughts on “Khawab Mein Pinjra Dekhna Ki Tabeer in Urdu”

  1. ASlam o alikum
    mn ny khwab mn dehka ha ak jga py mn ny 2 kawo ka garadn mn rasi dal ka bhnda ha aur ak lrka bhi bhnda howa ha lakin lrky ko shaid mn ny nhi bhnda aur phir agly din mn ja ka kawo ko khoolti hun aur kawy mrny wly hoty hin aur mn afss sy roti hun ka asy q kiya mn ny phir kawo ko pani wgra dalti hun lrky ki grdn py bhi rasi ka nishan hoty hin aur meri grdn py bhi nishan hoty hin jsy mujy bhi bhnda gya ha

    Reply

Leave a Comment

You cannot copy content of this page