Hassan Name Meaning In Urdu In Islam

Hassan Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hassan Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hassan Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Hassan Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Hassan Name Meaning In Urdu.Pronunciation

حسن

نام
Hassan انگریزی میں نام

حَسَن کا معنی خوب صورت ہے، اور یہ  حُسن یعنی خوب صورتی سے ہے۔

نام کا مطلب

لڑکا

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Muzammil Name Meaning In Urdu In Islam

حسن نام کا مطلب کیاہے اور کیا حسن نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

حَسَنکا معنی ہے خوب صورت ہے، اور یہ  حُسن یعنی خوب صورتی سے ہے، اس نام کی خصوصیت یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خود اپنے نواسے کا یہ نام رکھا تھا، بہت اچھا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ حسن نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page