Hasnain Name Meaning In Urdu In Islam

Hasnain Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hasnain Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hasnain Name K Meanings In English, Arabic And In Islam.Hasnain Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Hasnain Name Meaning In Urdu .Pronunciation

حسنین

نام
Hasnain انگریزی میں نام

حسنین کے معنی ہیں اچھے لوگ، نیک لوگ۔

نام کا مطلب

لڑکا

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Hassan Name Meaning In Urdu In Islam

حسنین نام کا مطلب کیاہے اور کیا حسنین نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

حسنین کے معنی ہیں اچھے لوگ، نیک لوگ، حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے لیے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

بچوں کے نام رکھنے کے حوالے سے اسلامی تعلیم یہ ہے کہ اچھا بامعنی نام ہو، یا انبیاءِ کرام علیہم السلام کے نام پر ہو۔ باقی فقط واللہ اعلم

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ حسنین نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

What is the meaning of the name Hasnain in Islam?
Is it hasnain or husnain?
Who is husnain in Islam?

Leave a Comment

You cannot copy content of this page