Hareem Name Meaning In Urdu In Islam

Hareem Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hareem Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hareem Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Hareem Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Hareem Name Meaning In Urdu۔Pronunciation

حریم

نام
Hareem انگریزی میں نام

حریم  کے معنی ہیں جس کی بے حرمتی نہ کی جائے ، قابلِ احترام و تقدس کی چیز یا جگہ  متعلقات جیسے گھر یا مسجد کی متعلقہ جگہیںمحرم کا لباس۔

نام کا مطلب

لڑکی

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Anaya Name Meaning In Urdu In Islam

حریم نام کا مطلب کیاہے اور کیا حریم نام رکھنا۔ اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

حریم  کے معنی ہیں: (1 )جس کی بے حرمتی نہ کی جائے، قابلِ احترام و تقدس کی چیز یا جگہ (2) متعلقات جیسے گھر یا مسجد کی متعلقہ جگہیں (3) محرم کا لباس۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم  مذکورہ نام کے بجائے صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچی حریم نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page