Anaya Name Meaning In Urdu In Islam

Anaya Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Anaya Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Anaya Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Anaya Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Anaya Name Meaning In Urdu۔Pronunciation

عنایہ

نام
Anaya انگریزی میں نام

عنایہ  کے  متعدد معانی آتے ہیں جیسے، لطف و کرم ، مہربانی، توجہ، التفات، تحفہ اور عطیہ۔

نام کا مطلب

لڑکی

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Hafsa Name Meaning In Urdu In Islam

عنایہ نام کا مطلب کیاہے اور کیا عنایہ نام رکھنا۔ اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

عنایہ عربی زبان کا لفظ ہے اور عربی لغت میں  سے یہ لفظ ’’ع‘‘ کے ساتھ عنایہ  ہی ملتا ہے۔ عنایہ  کے  متعدد معانی آتے ہیں، جیسےلطف و کرم ، مہربانی، توجہ، التفات، تحفہ اور عطیہ۔ اس لیے مذکورہ عنایہ نام رکھنابہتر ہے،  بصورتِ دیگر ازواجِ مطہرات و صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچی عنایہ نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

What is meaning of Anaya in Quran?
Is Inaaya a Quranic name?
What is the full meaning of Anaya?
Is Ayzal a Quranic name?

Leave a Comment

You cannot copy content of this page