Zubair Name Meaning In Urdu In Islam

Zubair Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Zubair Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Zubair Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Zubair Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں- نام بچے کےلیےپہلا تحفہ ہوتا ہے، قیامت کے دن نام سے پکارا جائے ۔گااس لیے اپنے بچوں کے نام اچھے رکھیں۔

Zubair Name Meaning In Urdu۔Pronunciation

زبیر

نام

Zubair

انگریزی میں نام

قویِ، بہادر،مظبوط یہ ایک مشہور صحابی کا نام ہے۔

نام کا مطلب

لڑکا

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

     مزیدناموں کے مطلب  جانیں

 

زبیر نام کا مطلب کیاہے اور کیا زبیر نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

زبیر اچھا نام ہے یہ ایک مشہور صحابی کا نام ہے۔ جو اُن دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے ہیں۔ جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مجلس میں جنت کی بشارت دی تھی۔ اور ان چھ افراد کی شوریٰ میں شامل ہیں۔ جنہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی شہادت سے پہلے خلیفہ کے تعین کے لیے نامزد کیا تھا۔
لہذا ان کی نسبت سے نام رکھنا جائز ہے اور باعث اجر و ثواب ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page