Murtaza Name Meaning In Urdu In Islam

Murtaza Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Murtaza Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Murtaza Name K Meanings In English, Arabic And In Islam.Murtaza Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Murtaza Name Meaning In Urdu.Pronunciation

مُرْتَضٰی

نام
Murtaza
انگریزی میں نام

مرتضیٰ کا معنی ہےچُنا ہوا،منتخب کیا ہوا،مقبول، پسندیدہ۔

نام کا مطلب

لڑکا

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Hassan Name Meaning In Urdu In Islam

مُرْتَضٰی نام کا مطلب کیاہے اور کیا مُرْتَضٰی نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

مُرْتَضٰی کا معنی ہے”چُنا ہوا،منتخب کیا ہوا،مقبول، پسندیدہ۔مُرْتَضٰی آپ ﷺ کے ناموں میں سے ایک نام  ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کا لقب ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ مُرْتَضٰی نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page