Manahil Name Meaning In Urdu In Islam

Manahil Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Manahil Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Manahil Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Manahil Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Manahil Name Meaning In Urdu۔ Pronunciation

 مناہل نام
Manahil انگریزی میں نام

“مناہل” (مَنَاهِل) (میم اور نون کے زبر   اور ہ کے زیر کے ساتھ “منہل”  کی جمع ہے، جس کا معنی “پانی کا چشمہ” ہے۔

نام کا مطلب

لڑکی

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Sidra Name Meaning In Urdu In Islam

مناہل نام کا مطلب کیاہے اور کیا مناہل نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

“مناہل”(مَنَاهِل)میم اور نون کے زبر اور ہ ہوز کے زیر کے ساتھ”منہل” کی جمع ہے، جس کا معنی “پانی کا چشمہ” ہے، مناھل نام رکھنا شرعا جائز ہے ،تاہم بہتر یہ ہے کہ بچی کے نام کا انتخاب صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کرلیا جائے،تاکہ زیادہ خیر و برکت کا باعث ہو۔

What is the meaning of name Manahil in Quran?
Is Ayzal a Quranic name?
What does the name Manahel mean?
What is the difference between Manahil and Minahil?

Leave a Comment

You cannot copy content of this page