Hanzala Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hanzala Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hanzala Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Hanzala Name Meaning In Urdu In Islam.
توجہ فرمائیں- نام بچے کےلیےپہلا تحفہ ہوتا ہے، قیامت کے دن نام سے پکارا جائے ۔گااس لیے اپنے بچوں کے نام اچھے رکھیں
Hanzala Name Meaning In Urdu۔ Pronunciatio
حنظلہ |
نام |
Hanzala |
انگریزی میں نام |
حنظل، اندرائن کا درخت، جس کاپھل نارنگی جیساہوتاہے، مگر اندر سے انتہائی تلخ ہوتا ہے ۔یہ ایک صحابی ؓ کا نام ہے اور اس نام پر بچوں کے نام رکھنا باعث برکت ہے۔ |
نام کا مطلب |
لڑکا |
جِنس |
السلام |
مزہب |
عربی |
زبان |
مزیدناموںکامطلب
Muizz Name Meaning In Urdu In Islam
حنظلہ نام کا مطلب کیاہے اور کیا حنظلہ نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔
“حنظلہ” عربی زبان کا لفظ ہے۔ اہل لغت کے نزدیک یہ لفظ ’’حنظل‘‘ سے ماخوذ ہے۔ اور ’’حنظل‘‘ اندرائن کے درخت کو کہتے ہیں۔ جس کاپھل نارنگی جیساہوتاہے۔ مگر اندر سے انتہائی تلخ ہوتا ہے۔ یہ جلیل القدر صحابی اورکاتبِ وحی ’’حنظلہ بن ربیع‘‘ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سمیت کئی ایک صحابہ کرام کا نام رہا ہے۔اور جب کوئی نام کسی صحابی رضی اللہ عنہ سے منسوب ہو تو اس کے معنیٰ کی طرف توجّہ دینے کی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ کسی نام کے باسعادت اور بابرکت ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ کسی صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ حنظلہ نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔
What is the meaning of Hanzala?
How do you write Hanzala in Arabic?
What does the name Hanzila mean?
What is the meaning of the name Hamza?
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.