Hoorain Name Meaning In Urdu Islam

Hoorain Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hoorain Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hoorain Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Hoorain Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں- نام بچے کےلیےپہلا تحفہ ہوتا ہے، قیامت کے دن نام سے پکارا جائے ۔گااس لیے اپنے بچوں کے نام اچھے رکھیں

Hoorain Name Meaning In Urdu۔ Pronunciation

حورِ عین

نام

Hoorain

انگریزی میں نام

سیاہ چشم عورتیں” ہے، جس کی آنکھوں کی سفیدی نہایت سفید اور سیاہی نہایت سیاہ ہو۔

نام کا مطلب

لڑکی

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

 

مزیدناموں کا مطلب جانیں

Razia Name Meaning In Urdu In Islam

حورعین نام کا مطلب کیاہے اور کیا حورعین نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

حورِ عین۔ کا معنی “سیاہ چشم عورتیں” ہے، جس کی آنکھوں کی سفیدی نہایت سفید اور سیاہی نہایت سیاہ ہو قرآنِ کریم میں بھی یہ لفظ استعمال ہوا ہے، یہ نام رکھنا درست ہے۔

باقی “حُوْرَیْن” کا لفظ “حُوْر” کا تثنیہ ہو سکتا ہے یعنی “دو حوریں”. اگر یہی نام رکھنا ہو تو بہتر یہ ہو گا کہ صرف حور نام رکھا جائے۔ چوں کہ “حُوْر” کا ایک معنٰی نقصان بھی ہے، (گو مشہور معنیٰ وہی ہے جو اوپر درج ہوا، اور اس اعتبار سے نام رکھنا جائز بھی ہے) اس لیے بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام ازواجِ مطہرات یا صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ حورِ عین نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

What is meaning of Hoorain in Islam?
And what is the meaning of Umme Hoorain?
What is the origin of the name Hoorain?

Leave a Comment

You cannot copy content of this page