Arham Name Meaning In Urdu In Islam

Arham Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Arham Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Arham Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Arham Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے

Arham Name Meaning In Urdu.Pronunciation

ارحم

نام
Arham انگریزی میں نام

زیادہ رحم دل۔

نام کا مطلب

لڑکا

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Ammar Name Meaning In Urdu In Islam

ارحم نام کا مطلب کیاہے اور کیا ارحم نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

ارحم کا معنی ہے زیادہ رحم دل، ایک حدیث میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارحم امتی یعنی امت کا سب سے زیادہ رحیم شخص کہا گیا ہے۔ اور ایک اور حدیث میں ہے حضرت انسں بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے  آپ ﷺ سے زیادہ کسی اور کو اپنے اہل وعیال پر رحم کرنے والا نہیں دیکھا۔ یہاں آپ ﷺ کے لیے بھی ’’ارحم‘‘ کا لفظ استعمال کیا  گیاہے۔  اس لیے  ارحم نام رکھنا جائز ہے اور اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ ارحم نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page