Afnan Name Meaning In Urdu In Islam

Afnan Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Afnan Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Afnan Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Afnan Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Afnan Name Meaning In Urdu۔ Pronunciation

افنان نام
Afnan انگریزی میں نام

افنان – فن کی جمع ہے، جس کے معنی ہیں: درخت کی سیدھی شاخ۔

نام کا مطلب

لڑکا

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Adil Name Meaning In Urdu In Islam

افنان نام کا مطلب کیاہے اور کیاافنان نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

افنان – فن کی جمع ہے، جس کے معنی ہیں: درخت کی سیدھی شاخ، اس طرح کا نام رکھنا اگرچہ منع نہیں ہے، لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام، صحابہ وتابعین ، اور بزرگان دین کے ناموں کو اختیار کیا      جائے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچہ افنان نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

 ?What does Afnan mean in the Quran
?Is Afnan A Boy or a girl
?What are the meanings of Affan
?What is the meaning of Zoraiz in Urdu

Leave a Comment

You cannot copy content of this page